پاکستان ایران کیخلاف کھڑاہونے پرمجبور،تہران کووارننگ جاری!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)امریکہ اور ایران کی ہولناک جنگ کے بعد اب مڈل ایسٹ کا محاذ پاکستان اور ایران کو بھی آمنے سامنے لانے لگا ہے۔ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر براہِ راست میزائل حملوں کی سنگین دھمکی کے بعد اسلام آباد نے انتہائی سخت اور جارحانہ رخ اختیار کر لیا ہے۔ پاکستان نے تہران کو دو ٹوک اور آخری پیغام بھیجتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ "سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے، عسکری دفاعی معاہدے کے تحت ریاض پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا!”
کیا مڈل ایسٹ کی یہ آگ پاک-ایران سرحدوں تک پھیل جائے گی؟۔پاک فضائیہ کے بڑے فضائی آپریشن اور اس ہولناک علاقائی کشیدگی کی سنسنی خیز اندرونی تفصیلات جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




