ایران کا کروز میزائلوں سے امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے کروز میزائلوں سے امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈرونز کے ذریعے کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔
اس کے علاوہ آبنائےہرمز میں خلاف ورزیوں پر کئی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔



