ایران کے شہر سرک اور بندرعباس میں دھماکے سنے گئے ہیں، ایرانی میڈیا

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کے شہر بندرعباس میں دھماکا سنا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سرک اور بندرعباس میں دھماکے سنے گئےہیں۔ فی الحال وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
یاد رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نےگزشتہ رات ایران پر حملہ کیا، ممکن ہے آج رات ایران پر مزید سخت حملےکریں۔



