امریکا نےپاکستان کے ذریعے14نکاتی تجاویزکا جواب دیدیا،جوہری مذاکرات شامل نہیں،ایران

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کی14نکاتی تجاویز کا جواب دیا ہے۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہےکہ ایران امریکا کےجواب کا جائزہ لےرہاہے۔اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ ایران کا14نکاتی منصوبہ خاص طور پرجنگ کے خاتمے سے جڑا ہے،ایرانی نکات کے تحت اس مرحلے میں جوہری مذاکرات شامل نہیں۔

مزید خبریں

Back to top button