پیپلز پارٹی سے کوئی لینادینانہیں،پرویز الہٰی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی ترید کردی ہے۔صحافی نے سوال پوچھا پیپلز پارٹی میں آپکی شمولیت کی خبریں چل رہی ہیں،خدا کا خوف کریں میرا پیپلز پارٹی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔



