عمران خان کو بڑی ڈیل کی آفر؟جیل سے رہائی اور سیاسی سیٹ اپ پر اہم بریک تھرو!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​اسلام آباد اور پاور راہداریوں سے سنسنی خیز خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے رہائی اور سیاسی عمل میں واپسی کے لیے ایک نئی ڈیل افر کر دی گئی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق، انہیں زمان پارک یا بنی گالہ منتقل کر کے رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کی تجویز زیرِ غور ہے، جس کے بدلے میں انہیں کچھ عرصے کے لیے سیاسی خاموشی اختیار کرنا ہوگی۔
​دوسری جانب، ملک میں 32 نئے انتظامی یونٹس (صوبوں) کی تشکیل اور بلدیاتی نظام پر طاقتور حلقوں اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ جہاں ن لیگ اس فریم ورک پر آن بورڈ نظر آتی ہے، وہیں پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی تقسیم پر شدید مزاحمت متوقع ہے۔ اس نئے سیاسی جوڑ توڑ اور ڈیل کی حقیقت پر سینئر صحافی شکیل ملک کا یہ خصوصی وی لاگ دیکھیں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button