آبنائے ہرمز سے ایران کا اربوں ڈالر کمانے کا منصوبہ ہے،امریکی اخبار

نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ایران کا آبنائے ہرمز پر فیس کی مد میں اربوں ڈالر کمانے کا منصوبہ ہے۔رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اور دیگر خدمات کی مد میں آبنائے ہرمزسے سالانہ 40 ارب ڈالر کی آمدنی ہوسکتی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کیلئے مذاکرات جاری رکھیں گے۔۔ اس حوالے سے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشاورت سے آگے بڑھیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button