حناپرویزبٹ میری بیٹیوں کی طرح ہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی سوشل میڈیا مہم پر برہم ہوگئے

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اپنے متعلق سوشل میڈیا پر مہم پربرہم ہوگئے۔

سپیکر ملک محمد احمد خان  نے کہا کہ حنا پرویز بٹ میری بیٹیوں کی طرح ہے،حنا پرویز بٹ کو ایک بار ایوان میں کہاکہ میری طرف دیکھیں تو میرے لفظ پر مجھے سوشل میڈیا نے اڑا کر رکھ دیا،سوشل میڈیا پرحنا پرویز بٹ اور میرے میمز بنائے گئے،اب تو بات کرنے سے ڈرتا ہوں ایک ایک لفظ کو سوچ سمجھ کر بات کرتا ہوں

مزید خبریں

Back to top button