پاکستان میں سونا 4 ہزارروپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بھی 4 ہزارو روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہوکر 4لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 429  روپے کم ہوکر 3 لاکھ 85 ہزار 233 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40ڈالر کم ہوکر 4268 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں

Back to top button