قیدِ تنہائی یا وی آئی پی پروٹوکول؟ عمران خان اور باچا خان کی جیل کا سنسنی خیز موازنہ، ہوش ربا حقائق!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پشاور کے تاریخی قلعہ بالا حصار سے عمران خان اور باچا خان کی جیل کا ایسا ہوش ربا اور چونکا دینے والا موازنہ سامنے آیا ہے جس نے سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تحریکِ انصاف کے اس دعوے کے برعکس کہ ‘عمران خان کے ساتھ جیل میں وہ ہو رہا ہے جو تاریخ میں کبھی کسی کے ساتھ نہیں ہوا’، قلعہ بالا حصار کے اس اندھیرے اور تنگ قید خانے کی اصل حقیقت دکھا دی گئی ہے جہاں باچا خان نے سالہا سال کڑی جیل کاٹی۔

​دوسری طرف، اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی عالی شان رہائش گاہ کے ایسے ہوش ربا مناظر اور تفصیلات بتائی گئی ہیں جو پاکستان کے 80 فیصد عوام کو بھی میسر نہیں! آٹھ سے دس مرلے پر محیط 6 کمروں، ذاتی جم، سائیکلنگ ٹریک اور پسندیدہ کھانوں کی سہولتوں نے اس قید کو ایک الگ ہی رنگ دے دیا ہے۔ آخر حقیقی لیڈر جیل کیسے کاٹتے ہیں اور یہ شاہانہ قید کیا کہانی بیان کر رہی ہے؟ اس سنسنی خیز اور تاریخی موازنے کو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button