گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننے کا امکان

گلگت بلتستان(جانوڈاٹ پی کے)گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اتحاد  سے حکومت  بننےکا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد پی ڈی ایم طرز  پر ہوسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا ہوگا،گورنر مسلم لیگ ن کا ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں اتحادی حکومت  میں وزارتوں کی تقسیم کا 60/40 کا فارمولا ہوگا۔

مزید خبریں

Back to top button