پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 26 خوارج ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 26 خوارج کو ہلاک کر دیا۔



