جرمنی میں سیکورٹی حکام نے بجلی کے گرڈ پر 21 دھماکہ خیزآلات ناکارہ بنا دئیے

برلن(جانوڈاٹ پی کے)جرمنی میں سیکورٹی حکام نے بجلی کے گرڈ پر21 دھماکہ خیز آلات کو ناکارہ بنادیا.

مشرقی جرمن ریاست سیکسنی میں حکام کو بجلی کے گرڈ پر حملوں کی تحقیقات کے دوران کل 21 دھماکہ خیز آلات ملے جس کے بعد تمام آلات کو ناکارہ بنا دیا گیا تھا۔

جرمن پولیس نے کہا کہ وہ ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہے ہیں جس نے گزشتہ ہفتے پاور گرڈ پر ہونے والے تخریب کاری کے ایک سلسلے کی ذمہ داری قبول کرنے والے خطوط بھیجے تھے۔

مزید خبریں

Back to top button