وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) وفاقی کابینہ نے بجٹ مسودے 27-2026 کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پر بریفنگ دی۔

جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ 27-2026 کی منظوری دے دی۔

قبل ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ الحمدللہ اس بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ بجٹ میں پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button