وفاق کے اتحادی،کشمیرمیں دست و گریباں:اربوں کی کرپشن کے سنسنی خیز انکشافات!

​اسلام آباد/مظفرآباد​(خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)آزاد کشمیر کے انتخابات نے وفاقی اتحاد کا بستر گول کر دیا! وفاق میں ایک ساتھ بیٹھنے والی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کشمیر میں ایک دوسرے کا گریبان پکڑ کر 90ء کی دہائی کی تلخ سیاست میں واپس لوٹ آئی ہیں۔ دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر اربوں روپے کی کرپشن اور پیسہ دبئی منتقل کرنے کے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال کر انٹرنیٹ بحال کرا کے ن لیگ پر پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔ ادھر سینیئر صحافی سجاد انور کو NCCIA کی جانب سے سرکاری نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

​اس بڑھتی ہوئی سیاسی جنگ اور صحافت پر کریک ڈاؤن کی مکمل کہانی جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button