جنرل فیصل نصیر کا اچانک تبادلہ:مریم نواز کی خفیہ چالیں،اگلا نشانہ اسلام آباد!

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)پاور راہداریوں میں شدید ہلچل اور سنسنی خیز خبروں کا طوفان آ گیا ہے! ڈائریکٹر جنرل سی (DG C) جنرل فیصل نصیر کے اچانک تبادلے اور ترقی سے متعلق سنسنی خیز اطلاعات سامنے آنے کے بعد سیاسی اور عسکری حلقوں میں زلزلہ برپا ہے۔ دوسری جانب مریم نواز کی بیک ڈور اور خفیہ چالوں نے نیا محاذ کھول دیا ہے، جس کا اگلا نشانہ اسلام آباد کا اقتدار بتایا جا رہا ہے۔ پاور پلے کی اس نئی بساط نے دارالحکومت میں کھلبلی مچا دی ہے۔

​اس بڑی تبدیلی، اندرونی پسِ پردہ فیصلوں اور اسلام آباد پر اثرات کی مکمل تفصیلی رپورٹ کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button