پنجاب بھرمیں26سے28مئی تک عید تعطیلات کااعلان

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پنجاب حکومت نے بڑی عید پر بڑی چھٹیاں دے دیں۔پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر3چھٹیاں دے دیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں26سے28مئی تک عید تعطیلات ہوں گی.عید الضحی پر منگل،بدھ اورجمعرات اورعید تعطیلات ہوں گی.چیف سیکرٹری پنجاب نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.عید الضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کردیا.

مزید خبریں

Back to top button