ملک کی معاشی بدحالی کی اصل وجہ سامنے آ گئی!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)سینٹ قائمہ کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ پچھلے 5 سالوں میں آئی پی پیز کو بجلی بنائے بغیر محض کیپیسٹی چارجز کی مد میں 7,275 ارب روپے ادا کیے گئے، جو عوام کا شدید معاشی استحصال ہے۔ اس تباہ حال معیشت کو بچانے کے لیے وزراء کی جانب سے ملک میں نئے انتظامی یونٹس بنا کر ’سسٹم ریسیٹ‘ کرنے کا جوڑا جا رہا نقطہ نظر معاشی حقیقت سے بعید ہے۔ اصل ضرورت غریب عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھانے کے بجائے آئی پی پیز کے ان ظالمانہ معاہدوں کے آڈٹ کی ہے۔اس ظلم اور ملک میں سیاسی کھنچا تانی کی مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں




