سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.4 ریکارڈ

زلزلے کا مرکز مینگورہ شہر کا پہاڑی علاقہ تھااور اس کی زیرِ زمین گہرائی 47 کلومیٹر تھی

سوات(jano.pk)سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ گھروں اور دکانوں سے نکل کر کھلے مقامات کی طرف دوڑ پڑے۔

زلزلے کا مرکز مینگورہ شہر کا پہاڑی علاقہ تھااور اس کی زیرِ زمین گہرائی 47 کلومیٹر تھی

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 47 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز مینگورہ شہر کا پہاڑی علاقہ تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں

Back to top button