دیپالپور:امام مسجد کے گھر چوری کی واردات

دیپالپور(محمد اسلم بھٹی/ جانوڈاٹ پی کے)تحصیل دیپالپور کےگاؤں راجووال میں امام مسجد عابد علی کے گھر چوری کی واردات، چار کس نامعلوم چور دیواروں پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے دوران تلاشی موبائل فون مالیتی 23 ہزار اور ہنڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل مالیتی ایک لاکھ دس ہزار روپےچرا کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج تو کرلیامگر ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود ملزمان کا کوئی سراغ نہیں لگا سکی امام مسجد نے وزیر اعلیٰ اور آئی جی پنجاب ،ڈی پی او اوکاڑہ سے نوٹس لینے،نقصان کے ازالہ کا مطالبہ کر دیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button