دیپال پور:گھریلو ناچاکی پرخاوند نے ٹوکہ سے بیوی کی گردن کاٹ دی

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے)گاؤں نظام دین میں گھریلو ناچاکی پر انتظار عرف ناظم بھٹی نے بھائی اللہ یار بھٹی کی مدد سےاپنی بیوی چار بچوں کی ماں کنزہ عرف کرن بی بی کو تیز دھار چھری اور ٹوکہ سے گردن کاٹ کر قتل کر دیا دونوں ملزمان موقع سے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی مقتولہ کی بہن عظمیٰ بی بی کی رپورٹ پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا اور نعش پوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی ہے فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے

مزید خبریں

Back to top button