نئے صوبوں کا منصوبہ کھڈے لائن لگ گیا؟

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)سندھ اسمبلی میں نئے ایڈمنسٹریٹیو یونٹس اور سندھ کی تقسیم کے معاملے پر زبردست ہنگامہ آرائی اور سخت موقف کے بعد نئی ریڈ لائن کھینچ دی گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے صریحاً انکار کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ سندھ کی جغرافیائی حدود میں کسی قسم کی تبدیلی یا تقسیم کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ اس شدید ترین مزاحمت نے وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کے نئے صوبے بنانے کے سارے منصوبے کو کھڈے لائن لگانے اور بڑے سیاسی بحران کے خطرے کو جنم دے دیا ہے۔
سندھ اسمبلی میں ہونے والی اس بڑی پیش رفت اور مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




