آزاد کشمیرالیکشن میں دھاندلی کاشور!بھارتی آرمی چیف کی ویڈیو پرنیا تنازع!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران شدید ہنگامہ آرائی اور دھاندلی کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ کوٹلی ایل اے 10 میں پریذائیڈنگ آفیسرز کے گھر سے بیلٹ بکس اور پیپرز برآمد ہونے پر ن لیگ نے سخت احتجاج کیا، جس کے بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
دوسری جانب بھارتی آرمی چیف کی سوزوکی گاڑی میں سفر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ انتخابی ہنگاموں اور سیاسی ڈرامے کی مکمل تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں




