نظام کی تبدیلی کا ڈرامہ یا سیکورٹی کی ناکامی؟ہنگو اور کیچ میں بڑاسانحے!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اکانومک سمٹ میں موجودہ نظام کو تباہ حال قرار دیتے ہوئے نئے انتظامی یونٹس بنانے کی بات کی ہے، جسے ماضی کے آمری اور ٹیکنوکریٹ تجربات کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔

​دوسری جانب ملک میں دہشت گردی کی لہر تیز ہو گئی ہے؛ ہنگو میں پولیس چوکی پر حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 15 اہلکار شہید جبکہ کیچ میں 6 اغوا شدہ مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں۔ مڈل ایسٹ میں ایران کی جانب سے 3 امریکی ایف-35 طیارے تباہ کرنے کے دعووں کی مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں!

مزید خبریں

Back to top button