آخری لمحات میں بڑا ریلیف:سعودی وزیر دفاع کا ہنگامی دورہ امریکا!

لاہور​(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی گرفتاری کا امکان اخری لمحات میں ٹل گیا، لاہور ہائی کورٹ نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے قانونی ریلیف دے دیا ہے۔

​دوسری جانب، مڈل ایسٹ میں صورتحال انتہائی سنسنی خیز ہو گئی ہے؛ عراق میں امریکی اور سعودی مشترکہ کارروائی کے دوران ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے اہلکار مارے گئے ہیں، جس کے بعد ایران کی پراکسی سازش بے نقاب ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اس کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر سعودی وزیر دفاع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات کی ہے۔ مکمل سچائی جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں!

مزید خبریں

Back to top button