​آزادکشمیر میں حالات کشیدہ!راولپنڈی اورراولاکوٹ میں لانگ مارچ،کریک ڈاؤن اورہنگامے!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​آزاد کشمیر کے انتخابی عمل اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی لانگ مارچ کی کال کے بعد سیاسی ماحول شدید گرم ہو گیا ہے۔ میرپور ڈویژن میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران ٹرن آؤٹ سست رہا، جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے راولہ کوٹ سے مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید شیلنگ اور پتھراؤ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سیکورٹی ذرائع اور انتظامیہ کی جانب سے صورتحال سے اہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مکمل تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button