‘ہم تو ڈوبیں گے تم کو بھی لے ڈوبیں گے صنم’ایران کا خطے کے تمام آئل روٹس بلاک کرنے کا حکم!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​مشرقِ وسطیٰ کا دباؤ اب خونی تصادم میں تبدیل ہو چکا ہے! ایرانی اسپیکر باقر قالیباف اور ایرانی قیادت نے ’آنکھ کے بدلے آنکھ‘ کا خوفناک قانون نافذ کرتے ہوئے صاف کہہ دیا ہے کہ اگر ایران کا تیل نہیں بکے گا تو اس خطے میں کسی ملک کو تیل بیچنے نہیں دیا جائے گا۔ باب المندب اور ابنائے ہرمز پر ناکہ بندی کے اس سنسنی خیز اعلان کے بعد پاکستانی بحری تجارت کو بھی شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں، جبکہ پاک بحریہ کی خلیجِ عدن میں ممکنہ جنگی پیش رفت نے پاکستان کو براہِ راست اس عالمی تنازع کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ کیا صیہونی سازش کے تحت پاکستان کو اس جنگ میں دھکیلا جا رہا ہے؟ اس دھماکہ خیز صورتحال کی مکمل سچائی جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button