ڈی جی آئی ایس پی آر کی کانفرنس کے بعدبڑادھماکہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی جانب سے موجودہ نظام کے ‘کولیپس’ ہونے اور نئے انتظامی یونٹس کے مطالبے نے اسلام آباد سے راولپنڈی تک سیاسی طوفان برپا کر دیا ہے۔
کامیابیوں کا کریڈٹ ملٹری کو دینے اور ناکامیاں سیاست دانوں کے گلے ڈالنے کے اس بیانیے کے بعد ‘سیم پیج’ کی سیاست کا خاتمہ نظر آ رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اور نیشنل ایکشن پلان پر اٹھائے گئے سوالات بتاتے ہیں کہ پسِ پردہ معاملات انتہائی سنگین ہو چکے ہیں۔ کیا ملک کسی نئے سیاسی تجربے کی طرف بڑھ رہا ہے؟
مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں




