دیپال پور: 25سالہ نوجوان کا بازو چارہ کاٹنے والی مشین میں آکرکہنی تک کٹ گیا

دیپال پور(محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے) نواحی گاؤں نظام دین میں 25سالہ نوجوان ارشد ولد صدیق کا بازو چارہ کاٹنے والی مشین میں آکرکہنی تک کٹ گیا مشینی حادثہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اہلکاروں نےزخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو اسپتال دیپال پور منتقل کر دیا ہے



