امریکا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران ٹرک سے ٹکرا گیا

نیویارک(جانوڈاٹ پی کے) امریکا میں ایک مسافر طیارہ ٹرک اور بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیویارک لبرٹی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا جہاں ایک بوئنگ 767 طیارہ اڑان بھرنے ہی والا تھا کہ ٹرک سے ٹکرا گیا۔
اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں اس تصادم کو دیکھا جاسکتا ہے۔



