بڑا سیاسی دھماکہ! بلاول بھٹو کا حکومت چھوڑنے کا اعلان!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے الگ ہو کر اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کر کے سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کے قیام کی شدید مخالفت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود ن لیگ سینٹ میں پیپلز پارٹی کے بغیر آئینی ترمیم نہیں کر سکتی۔ اس متوقع الگ تھلگ کے بعد صدر آصف زرداری کو عہدے سے ہٹانا بھی حکومت کے لیے ناممکن حد تک مشکل چیلنج بن چکا ہے۔
مکمل تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:




