پنجاب بارکونسل نے کل صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہور(جانوڈاٹ  پی کے)پنجاب بار کونسل نے کل صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا،پنجاب بھر کی عدالتوں میں کل بروز16جولائی کو وکلاء پیش نہیں ہونگے،ترجمان پنجاب بارکونسل کا کہنا ہے بورڈ آف ریونیو کے آر سی ایم ایس نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہیں،متعدد مذاکرات اور یقین دہانیوں کے باوجود نوٹیفکیشن واپس نہ لینا قابلِ مذمت ہے،وکلاء اور سائلین کو کیسز کی دائری میں مشکلات کا سامنا ہے،آر سی ایم ایس نوٹیفکیشن کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں

مزید خبریں

Back to top button