ایران پرپراسرار زمینی حملہ کون کرے گا؟ٹرمپ کے چونکا دینے والے اشارے نے کھلبلی مچا دی!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)ایران اور امریکہ کے درمیان ہولناک جنگ چھڑ چکی ہے اور دونوں جانب سے خوفناک بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو اتوار تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے بجلی گھر اور پل مسمار کرنے کی ہولناک دھمکی دے دی ہے، جس کے جواب میں ایران نے بھی پورے خطے کو اندھیرے میں ڈوبنے کا چیلنج دے دیا ہے۔
اس خطرناک صورتحال میں اسرائیل کے وزیراعظم کا پہلا باضابطہ بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ کیا یہ جنگ عالمی معیشت اور تیل کی سپلائی کو ہمیشہ کے لیے جام کر دے گی؟ اور ٹرمپ نے ایران کے خلاف جس پراسرار زمینی کارروائی کا اشارہ دیا ہے، وہ کون کرے گا؟ اس انتہائی سنسنی خیز اور لرزہ خیز اندرونی کہانی کو مکمل تفصیل کے ساتھ جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




