بدین میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

بدین (رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانوڈاٹ پی کے)بدین حیدرآباد آ باد روڈ پيرولاشاري اسٹاپ کے قریب پرھیاڑ بائونڈری پر روڈ حادثے میں ایک فرد موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی نے اسپتال میں تم توڑ دیا تفصیل کے مطابق بدین سے آ ٹھ کلو میٹر مین بدین حیدرآباد روڈ پر پیرولشاری اسٹاپ کے قریب پرھیاڑ بائونڈری سے لکڑیاں لوڈ کرنے کے لیئے جانے والی ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کے کنٹرول ے نکل گئی اور الٹ گئی اور میں روڈ کے ساتھ کھڈے میں گر گئی ٹریکٹر ٹرالی میں سوار محمد عرس ملاح موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ گل حسن ملاح کو تشویشناک حالت میں انڈس سول اسپتال بدين منتقل کیا گیا جہاں زخموں کے تاب نہ سہتے ہوئے فوت ہو گیا۔

مزید خبریں

Back to top button