بدین: بدامنی اور منشیات فروشی کے خلاف سومرو برادری کا احتجاج کا اعلان

بدین (رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو/ڈاٹ/پی کے)بدین میں بدامنی،  چوریاں  اور منشیات فروشی کےُ خلاف سومرو برادری اور شہریوں  کی بدینُ پریس کلب میں پریس کانفرنس 7 اگست کو دماُدمست  قلندر کرنے کا اعلان بدین میں بڑھتی ہوئی بدامنی منشیات فروشی اور چوریوں کے خلاف بدین میں سومرو برادری کی جانب سے بدین پریس کلب میں پریس کانفرنس سومرو برادری کےُ معززین کا کہنا ہے کہ بدین میں بڑھتی ہوئی چوریاں واردت منشیات فروشی کے خلاف دس روز قبل بھی سومرو برادری نے ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی تھی جس میں بدین کی سومرو برادری سمیت شہریوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ اس سے قبل بھی سومرو برداری کے وفد نے ایس ایس پی بدین سے ملاقات کئ اور بدین میں بڑھتی ہوئی منشیات فروشی، بدامنی اور چوریوں کے خلاف ایس ایس پی بدین کو آگاہ کیا جبکہ اس موقعے پر ایس ایس پی بدین نے یقین دھانی کروائی کہ شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنئ اور منشیات فروشی کے خلاف پہلے بھی کاروائیاں کئ جا رہی ہیں جبکہ مزید بھی کر رہے ہیں لیکن سومرو برادری کی جانب سے ایس ایس پی کو بدین میں بڑھتی ہوئ بدامنئ اور روز کی بنیاد پر چوریوں کی واردت میں پولیس ناکام ہے جس کے باعث سومرو برادری نے دس روز قبل ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا لیکن اس کے بعد بھی پولیس کیُ جانب سے تاحال منشیات فروشی کو کنڑول نہیں کر سکی دورانٗ پریس کانفرنس سومرو برادری کے معززین کا مزید کہنا تھا کہ 7 اگست کو بدین میںُ ایک اور لائے عمل لایا جائے گا جس میں شہریوں کے ساتھ رابطے میں ہیں جس میں بدین شہر کی ہر برادری وکلاء برادری،  ڈاکڑز ، سمیت دیگر کاروباری تنظیمیں بھی 7 اگست کو بدین میں ہونے والی مہم میں بھرپور شرکت کریں گئیں ان کا مزید کہنا تھا کہُ بدین اس وقت منشیات کا گڑ بن چکا ہے جس سے نوجوان طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے لیکن پولیس اب تک خاموش تماشائی اپنے آفیسوں تک محدود ہیں سومرو برادری کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے جائز مسائل حل نہیں ہوں گئیں ہم جھکیں گئیں نہیں  روزانہ کی بنیاد پر سفید پوش انسان بدین میں بڑھتی ہوئی واردات اور منشیات فروشی سمیت چوریوں سے شدید پریشان ہیں 7 اگست کو ہونے والا احتجاج بدین ضلع کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہو گا  انتظامیہ نے مجبور کیا ہے کہ ہم روڈوں پر نکلے ہیں اگر انتظامیہ اور پولیس اپنے کام کرتی تو ہم اس تحریک کئُ طرف نا بڑھتے اب جب تک بدین پولیس اور انتظامیہ اپنا قبلہ درست نہیں کرے گی ہم تب تک اپنا احتجاج جاری رکھیں گیں پریس کانفرنس میں  منان سومرو ، ڈاکڑ عبدالرزاق سومرو ، عمران سومرو سمیت سومرو برادرئ اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید خبریں

Back to top button