آزاد کشمیر میں حالات کنٹرول سے باہر !

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)مظفرآباد میں سڑکیں کھود دی گئیں، درخت گرا کر راستے بند اور شٹر ڈاؤن ہڑتال! سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے بعد مظاہرین کا شدید احتجاج، جبکہ 50 دن بعد بحال ہونے والا انٹرنیٹ دوبارہ معطل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب مقبوضہ کشمیر سے میرواعظ عمر فاروق کی اہم تنبیہ اور مولانا فضل الرحمن کی مذاکرات کی اپیل! جے کے ایل ایف، پی ٹی آئی اور ایکشن کمیٹی کے بائیکاٹ کے بعد کیا الیکشن ممکن ہو پائیں گے؟
تمام تر سنسنی خیز حقائق جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔




