​پاکستانی ایٹمی اثاثوں پرپراغیارکاوار،”قائدِ اعظم” کا شناختی کارڈ بلاک!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف جرمن نشریاتی ادارے کی 52 منٹ کی متنازع رپورٹ نے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر نیا بحران کھڑا کر دیا ہے، جس پر مشاہد حسین سید نے سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ دوسری طرف ازاد کشمیر الیکشن کے دوران میرپور میں دھاندلی کے سنگین الزامات اور بیلٹ بکس برآمد ہونے پر الیکشن مؤخر کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔

​ادھر چین کے تعاون سے اربوں روپے کی لاگت سے بننے والا اسلام آباد کا آئسولیشن ہسپتال انتظامی غفلت کے باعث آؤٹ سورس کیا جا رہا ہے۔ جب کہ نادرہ کی جانب سے "قائدِ اعظم” نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا منفرد کیس اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سنسنی خیز حقائق اور مکمل تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button