آئینی حصار ٹوٹ گیا؛ صدر زرداری کی چھٹی کا وقت آ گیا؟

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد کی سیاست میں بڑا غیر متوقع موڑ سامنے آ گیا ہے۔ ججوں کی تقرری کی اہم سمری اور نئے صوبوں کے معاملے پر مقتدرہ اور حکومت کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کو یکسر نظر انداز کر کے تنہا (Isolate) کر دیا گیا ہے۔ سہیل وڑائچ کے کالم کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر زرداری کی منظوری کے بغیر بھی ججوں کا تقرر ممکن بنایا جا رہا ہے، جس سے صدارتی آئینی اختیارات کو سخت چیلنج ملا ہے۔ تمام تر سیاسی کھینچ تان کے باوجود شہباز شریف کی حکومت کو قائم رکھنے کا فیصلہ برقرار ہے، تاہم آصف زرداری کا صدارتی مستقبل خطرے میں پڑ چکا ہے۔
مکمل تفصیلی خبر کے لیے وزٹ کریں:




