پاک فوج میں تاریخی اکھاڑ پچھاڑ؛ پی ٹی آئی اور عمران خان کے مقدمات پر بڑا فیصلہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاک فوج میں فور اسٹار جنرل کی پروموشن کے بعد بڑی تبدیلی کی لہر آ گئی ہے۔ سنیارٹی لسٹ میں سب سے اوپر موجود 7 سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کی قبل از وقت رخصتی کا قوی امکان پیدا ہو چکا ہے، جس کے بعد نئے ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اہم فوجی عہدوں پر بڑی تعیناتیاں متوقع ہیں۔
دوسری جانب، سپریم کورٹ نے بڑا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے عمران خان اور پی ٹی آئی کی قانونی حکمت عملی کو دھچکا پہنچا دیا ہے۔ اب بانی پی ٹی آئی سمیت تحریک انصاف کے تمام نیب کیسز اور اپیلیں سپریم کورٹ کے بجائے وفاقی آئینی عدالت منتقل کر دی گئی ہیں۔
اس اہم ترین فیصلے کی تمام تر تفصیلات اور فوجی اکھاڑ پچھاڑ کی اندرونی کہانی جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں




