افغانستان میں بڑا اپ سیٹ: طالبان کا کنٹرول ختم!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)بدخشاں کے استراتیجک شہر زیبک پر اپوزیشن فورسز (AFF اور NRF) کے پرچم لہراتے ہی طالبان حکومت کے لیے بڑا دھچکا! واخان راہداری کا زمینی راستہ منقطع ہونے سے چین اور تاجکستان کے ساتھ تجارتی روابط ٹھپ ہو گئے، جبکہ پاکستان کے ساتھ سرحدیں پہلے ہی بند ہیں۔ دوسری جانب، قندھار کی سخت گیر پالیسیوں کے برعکس، افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی اور سابق صدر حامد کرزئی کی ملاقات نے طالبان کی اندرونی صفوں میں دراڑیں نمایاں کر دیں۔ معاشی تنہائی اور داخلی دباؤ کے اس بحران اور اس جغرافیائی تبدیلی اور سیاسی کھیل کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔




