پاورگیم میں بڑاسرپرائز!حمزہ شہبازکی انٹری اورنوازشریف کافرنٹ فٹ نوٹ!

​لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​وزیراعظم ہاؤس کی چھٹی منزل پر حمزہ شہباز کا باقاعدہ نیا دفتر قائم کر دیا گیا ہے جہاں کئی اہم وفاقی وزرا نے پہنچ کر انہیں بریفنگز دینا شروع کر دی ہیں۔ اس بڑے سرپرائز نے اسلام آباد میں سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔​دوسری جانب، آزاد کشمیر کی الیکشن کمپین میں بلاول بھٹو کی ن لیگ پر شدید تنقید کا جواب دینے کے لیے خود میاں نواز شریف فرنٹ فٹ پر آ گئے ہیں۔ میرپور جلسے میں میاں صاحب نے بلاول بھٹو کے لیے کون سا خاص اور اہم پیغام جاری کیا ہے؟۔​سیاست میں آنے والے اس نئے موڑ کی مکمل اندرونی کہانی اور تجزیہ جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button