اوکاڑہ:بارش کے باعث جانوروں کاباڑہ گرگیا،ایک بھینس ہلاک،14کوریسکیو کرلیا

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں بارش کے باعث جانوروں کا باڑہ گرگیا،ایک بھینس ہلاک جبکہ14کو ریسکیو کرلیا گیا۔حادثہ  نواحی گاؤں34جی ڈی میں پیش آیا۔

مزید خبریں

Back to top button