ٹرمپ کی پاکستان پرنظرِ کرم،10ارب ڈالرکابڑاپیکیج تیار؟حیران کن شرائط!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کی معاشی اور سیاسی دنیا میں ایک بڑا دھماکہ ہو گیا ہے! عالمی میڈیا اور ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے بوجھ اور مہنگائی کے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کا خصوصی ‘اسٹیبلائزیشن فنڈ’ مانگ لیا ہے۔​سب سے سنسنی خیز بات یہ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اس بظاہر بھاری رقم کی منظوری دینے پر آمادہ دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم تجزیہ کاروں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی اس ‘پردہ پوش مہربانی’ اور بیل آؤٹ پیکیج کی ایک بھاری جیو پولیٹیکل قیمت ہو سکتی ہے۔ خطے میں جاری کشیدگی، سی پیک کے مستقبل اور امریکہ کے ساتھ دفاعی اور سیکیورٹی معاملات پر اس معاہدے کے پسِ پردہ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟ اس اندرونی کہانی اور پوشیدہ شرائط کی مکمل سچائی جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button