مودی پرکاکروچوں کی یلغار،پاکستان کی حوثی ملیشیا کو سخت وارننگ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​بھارت میں طلباکی ‘کاکروچ پارٹی’ مودی سرکار پر چڑھ دوڑی۔دلی کی سڑکوں پر تشدد، راہول اور پریانکاگاندھی پر پابندیوں نے عوامی غصہ مزید بھڑکا دیا ہے۔معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے بھی بھارت سرکار کو سخت الفاظ میں آئینہ دکھا دیا ہے۔

پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ایک نئے انتباہ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ بحیرہ احمر اور باب المندب میں تجارتی جہازوں کے راستے بند کرنے کی دھمکیوں کے بعد پاکستان نے حوثی ملیشیا کے خلاف طاقت کے استعمال کا اشارہ دے دیا ہے۔

​ادھر آزاد کشمیر کے دورے پر نواز شریف کے ایک عجیب اور غیر رسمی بیان نے سوشل میڈیا اور اپوزیشن میں ہنگامہ برپا کر دیا۔ کچھ لوگوں کے نزدیک یہ محض ایک مذاق تھا، لیکن ناقدین اس بیان کے پیچھے کون سی گہری سیاسی چال دیکھ رہے ہیں؟

​ان تمام اہم سوالات کے جوابات اور تفصیلی تجزیہ جاننے کے لیے مکمل ویڈیو ابھی دیکھئے!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button