لاہورجنکشن پر بلھے شاہ پسنجر ٹرین ڈی ریل ہوگئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہورجنکشن پر بلھے شاہ پسنجر ٹرین کاریک پلیٹ فارم پر پلیس ہوتے ہوئے ڈی ریل،ایک بوگی پٹری سے اتر گئی،چند روز قبل بلھے شاہ ٹرین کا افتتاح وفاقی وزیر ریلوے نے کیا تھا،ٹرین کے ڈی ریل ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ٹرین ڈی ریل ہونے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی۔



