پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ،بیرسٹر علی ظفر کا اختلاف

اسلام آباد(جانوڈاٹ  پی کے)اسلام آبادہائیکورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ارکان نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ گزشتہ رات بیرسٹر گوہر نے انہیں آگاہ کیا کہ پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button