اوکاڑہ،چونگی نمبر6جی ٹی روڈ کے قریب پر ٹریفک حادثہ،موٹرسائیکل سوارخاتون جاں بحق

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )چونگی نمبر6جی ٹی روڈ کے قریب پر ٹریفک حادثہ۔موٹر سائیکل پیچھے سے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار خاتون شدید نوعیت کی انجریز کی وجہ سے جاں بحق ہو گئی جبکہ شوہر محفوظ رہاریسکیو1122کی امدادی ٹیموں نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا جانبحق ہونے والے کی شناخت شمائلہ یاسین زوجہ یاسین (35 سال تقریباً) سکنہ 6 فور ایل کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button