لاڑکانہ:سولنگی محلہ میں مکان کی دیوارگرنے سے بچی جاں بحق

لاڑکانہ(رپورٹ:احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)لاڑکانہ کے علاقے نودیرو میں اسٹیڈیم کے قریب سولنگی محلہ میں مکان کی دیوار گرگئی جس کے نیچے دب کر7سالہ بچی سندھو سولنگی جاں بحق ہوگئی، واقعے کے بعد جاں بحق بچی کے ورثاء میں صف ماتم بچھ گئی۔



