فیس بک کی عالمی سروس تعطل کے بعد بحال، ہزاروں صارفین متاثر

نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک کی سروس عالمی سطح پر تعطل کے بعد بحال ہوگئی۔

ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق 12 جون بروز جمعے کو 6 بجکر 39 منٹ پر 69569 شکایات موصول ہوئیں۔ صارفین کے مطابق ان کا فیس بک اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہوگیا۔

کمپنی کی جانب سے معاملے پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button