ن لیگ کے قائد نواز شریف کی عمرے کی ادائیگی،ملک کی ترقی اور امن کیلئے خصوصی دعائیں

مکہ مکرمہ(جانوڈاٹ پی کے)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی اور نمازیں ادا کیں۔

اس موقع پر نواز شریف کو پروٹوکول بھی فراہم کیا گیا۔

نواز شریف نے ملک کی ترقی، خوش حالی اور عالمِ اسلام میں امن و استحکام کے لیے دعائیں کیں۔

نواز شریف آج مدینہ منورہ جائیں گے اور روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button